8 ستمبر 2010 - 19:30

قرآن مجید کی عظمت و حرمت کوکوئی قوت ختم نہیں کر سکتی، قرآن کی حفاظت کا ذمہ خود خالق کائنات اللہ رب العزت نے لیا ہے،

قرآن مجید کتاب ہدایت ہے جس نے اسے تھام لیا اور اس پر عمل کیا توگویا اس نے دنیا کو مسخرکرلیا۔ ان خیالات کا اظہار ورلڈ اسلامک مشن کے چیئرمین مولانا شاہ محمد انس نورانی صدیقی نے ستائیسویں شب میں جہانگیر پارک صدر میں تین روزہ نورانی شبینے میں ختم القرآن کے بعد خصوصی خطاب و دعا کرتے ہوئے کیا۔ مولانا شاہ انس نورانی نے کہا کہ نام نہاد مسلم حکمراں خواب غفلت سے جاگیں اور دینی غیرت و ملّی حمیت کا مظاہرہ کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110